کنور مہندر سنگھ بیدی سحر

چلے سموم یا اب بادِ نَو بہار چلے - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

چلے سموم یا اب بادِ نَو بہار چلے گزارنے تھے جو دو دن وہ ہم گزار چلے اے نَو اسیرِ محبت ترا خدا حافظ کہ ہم تو جان کی بازی لگا کے ہار چلے ہم اہ...

آج ان کو نقاب میں دیکھا - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 آج ان کو نقاب میں دیکھا ماہِ کامل سحاب میں دیکھا فیصلہ مرگ و زیست کا اپنی ہم نے ان کے جواب میں دیکھا محوِ گلگشت ہیں رقیب کے ساتھ خار گویا گ...

عدو محفل سے ٹل جائے تو اچھا - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 عدو محفل سے ٹل جائے تو اچھا یہ کانٹا بھی نکل جائے تو اچھا اسے دو ایک جُرعے اور دے دو یہ دیوانہ سنبھل جائے تو اچھا تمہاری خُو نہ بدلی ہے نہ ...

عشق غم کا علاج ہے پیارے - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

عشق غم کا علاج ہے پیارے اہلِ دل کا رواج ہے پیارے ہو سکے تو علاجِ غم مت کر غم خود اپنا علاج ہے پیارے شیخ نالاں ہے اور ہم خورسند اپنا اپنا مزا...

رُوئے انور نقاب کی باتیں- کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 رُوئے انور نقاب کی باتیں یہ ہیں ماہ و سحاب کی باتیں جوشِ عہدِ شباب کی باتیں ہم سے پوچھو شراب کی باتیں دوزخ و جنت و گناہ و ثواب ہیں فقط شیخ ...

ہم سے تجدیدِ دوستی نہ کرو - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 ہم سے تجدیدِ دوستی نہ کرو دشمنی ہے یہ دشمنی نہ کرو ہم سے ترکِ تعلقات سہی یہ مگر کیا کہ بات بھی نہ کرو کون سنتا ہے اس زمانے میں عرضِ احوالِ ...

جوابِ گردشِ ایام لانا - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 جوابِ گردشِ ایام لانا ذرا ساقی سے بڑھ کے جام لانا بڑی بے کیف گزری ہے، جوانی کوئی تمہت ہمارے نام لانا اجل سر پر کھڑی منڈلا رہی ہے غمِ محبوب ...

نہ دشمن نے نہ اُس کی دشمنی نے - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

نہ دشمن نے نہ اُس کی دشمنی نے ہمیں مارا فریبِ دوستی نے دیا ہے کام کیا تشنہ لبی نے پکارا خود تری ساقی گری نے بدل ڈالا مذاقِ زندگی کو محبت کی ...

جبر آئے کہ اختیار آئے - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 جبر آئے کہ اختیار آئے کچھ تو قابو میں ایک بار آئے طالبِ گل ہے دل نہ خائفِ خار اب خزاں آئے یا بہار آئے یہ ہوا، یہ گھٹا، یہ ابر، یہ تُو کس کو...

تیکھے چتون نین کٹاریں ابرُو ہیں شمشیر - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 تیکھے چتون نین کٹاریں ابرُو ہیں شمشیر بچ کر جا سکتا ہے کیسے دل کا اب نخچیر آہیں، نالے، جادو ٹونے، سب ہیں بے تاثیر یہ پتھر دل بت ہوتے ہیں بے...

کھلے گل چمن پر نکھار آ گیا - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

کھلے گل چمن پر نکھار آ گیا کہ جیسے وہ جانِ بہار آ گیا شبِ ہجر میں ذکرِ یار آ گیا خزاں میں بھی لطفِ بہار آ گیا مَیں توبہ تو کرتا ہوں واعظ مگر...

جوشِ ابرِ بہار کیا کہنا - کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 جوشِ ابرِ بہار کیا کہنا دیدہء اشکبار کیا کہنا دلِ مظطر کو اور فرقت میں درسِ صبر و قرار کیا کہنا عرضِ مطلب پہ ہنس کے کہتے ہیں ہم کریں تم سے ...

ہے التجا یہ آپ سے نہ گیسوؤں کو کھو لیے - مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

 ہے التجا یہ آپ سے نہ گیسوؤں کو کھو لیے کہیں کسی کو ڈس نہ لیں یہ منچلے سپولیے بلائیں گے ہم آپ کو ہزار بار سن لیا برے وہ آپ آئے ہیں نہ بولیے ...

ان کا فرمان ہو گئی ہے اب - مہندر سنگھ بیدی سحرؔ

ان کا فرمان ہو گئی ہے اب موت آسان ہو گئی ہے اب وہ نظر جانتی ہے سب لیکن کتنی انجان ہو گئی ہے اب کس طرح چھوڑ دوں اسے کہ وفا میرا ایمان ہو گئی ...

کنور مہندر سنگھ بیدی کے اردو اشعار اور غزلیں

کنور صاحب اردو کلاسیکی غزل کے رسیا ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ غزل کی تمام مسلمہ خصوصیات ان کے کلام کا طرہ امتیاز ہیں۔ دھیما اور نرم لہجہ، زبان کی ...

یادوں کا جشن از مہندر سنگھ بیدی

"یادوں کا جشن کنور صاحب کی ہمہ گیر دلپذیر اور پُر تاثیر زندگی کے دلچسپ سوانح کا گلدستہ ہے۔ وہ ایک ایسے متمول جاگیردار گھرانے میں پیدا ہ...

Load More
No results found