فیروز اللغات فارسی سے اردو از فیروز سنز

فیروز اللغات فارسی سے اردو از فیروز سنز
فیروز اللغات کی فارسی - اردو مشہور لغات میں سے ایک ہے۔ ایران کے ساتھ برِصغیر کے تعلقات دورِ قدیم سے چلے آ رہے ہیں۔ مذکورہ لغت میں فارسی کے پچاس ہزار سے زائد الفاظ، اور تراکیب شامل کی گئیں ہیں۔ یہ لغت اساتذہ، طلبا اور عوام میں یکساں طور پر مشہور ہے۔ فیروز اللغات کی اردو لغت مرتبہ مولوی فیروز الدین مرتبہ 1897ء یہاں سے حاصل کرتے ہیں۔