عبدالحمید عدم کی تمام کتابیں

 

عبدالحمید عدمؔ کی کتابیں

گلے آپس میں جب ملتے ہیں دو بچھڑے ہوئے ساتھی
عدمؔ ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
۔

دو ہی با ذوق آدمی ہیں عدمؔ
میں ہوا یا میرا رقیب ہوا
-