Paich-o-Kham پیچ و خم by Adbul Hameed Adam (PDF)

زندگی کی ضرورتیں مت پوچھ جبر کو اختیار کہتے ہیں - کہنگی ہے خزاں کی خاصیت تازگی کو بہار کہتے ہیں - آنکھ جب اُس کی اٹھ گئی ہوگی اور اِک دَور ہو گیا ہوگا

پیچ و خم ۔ عبدالحمید عدم

زندگی کی ضرورتیں مت پوچھ
جبر کو اختیار کہتے ہیں
-
کہنگی ہے خزاں کی خاصیت
تازگی کو بہار کہتے ہیں
-
آنکھ جب اُس کی اٹھ گئی ہوگی
اور اِک دَور ہو گیا ہوگا