Qasr-e-Shireen قصر شیریں by Abdul Hameed Adam (PDF)
قصرِ شیریں - عبدالحمید عدمؔ
قصرِ شیریں عدمؔ کی 164 غزلوں کا مجموعہ ہے۔ عدمؔ بنیادی طور پر ایک رندِ خرابات ہے۔ اور خمریات کا شاعر ہے۔ چھوٹی اور سبک بحروں میں وہ بڑے لطیف اور حسین اسلوب میں غزل ادا کرتا ہے۔ قصرِ شیریں کا دلکش سرورق مشہور مصور چغتائی نے تیار کیا۔
Tags:
عبدالحمید عدم