ایک شوہر کی خاطر افسانے از عصمت چغتائی

ایک شوہر کی خاطر افسانے از عصمت چغتائی

 پطرس نے کہا!
عصمت کی شخصیت اردو کے لیے باعثِ فخر ہے انہوں نے بعض ایسی پرانی فصیلوں میں رخنے ڈال دیے ہیں کہ جب تک وہ کھڑی تھیں۔ کئی رستے آنکھوں سے اوجھل تھے۔ اردو ادب میں جو مقام عصمت کو حاصل ہے اس سے منکر ہونا کج بینی اور بخل سے کم نہ ہوگا۔ 


ایک شوہر کی خاطر عصمت چغتائی کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ 

جس میں درج ذیل افسانے ہیں:

کچھ میری یادیں
جانی دشمنی
بیڑیاں
ایک شوہر کی خاطر
ساس
جال
دوزخی
غبارِ کارواں
اف یہ بچے

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.