ایک سوال از امرتا پریتم

ایک سوال از امرتا پریتم

"یہ سوال اس کے لیے ہے جس نے مجھ سے کہا تھا 
"مجھے سر تا پا جواب بنا لو" {alertInfo}

"ایک سوال" ناول میں جب ناول کا ہیرو اپنے باپ کی موت کے بعد اپنی بھرپور جوان سوتیلی ماں کی اپنے ہاتھ سے اس کی من چاہی شادی کرتا ہے اور وہ پُر شباب لڑکی تھالی میں روٹی پروس کر کہتی ہے۔ آؤ ماں بیٹا مل کر کھائیں۔ تو وہ روٹی کا پہلا لقمہ توڑتے ہوئے کہتا ہے۔ پہلے بتاؤ کہ تم میری ماں لگتی ہو بہن لگتی ہو یا میری بیٹی لگتی ہو؟