1- گر انتظار کٹھن ہے تو تب تلک اے دل کسی کے وعدہء فردا کی گفتگو ہی سہی -- فیض احمد فیض 2- تھگ گئے ہم کرتے کرتے انتظار اک قیامت ان کا آنا ہو...