اردو ہندی ڈکشنری PDF انجمن ترقی اردو نئی دہلی

urdu-hindi-dictionary-by-anjuman-tarraqi-urdu
اردو ہندی ڈکشنری انجمن ترقی اردو (ہند) کا ایک اہم ادبی کارنامہ ہے۔ اس لغت میں ہندی کے تقریباَ تمام الفاظ کا مطلب اردو، ہندی اور رومن میں دیا گیا ہے۔ اس لغت کی تیاری اور ترتیب کے لیے ہندی اردو کے ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ لغت کا اصل مقصد یہ تھا کہ ایسے اردو الفاظ کے ہندی مترادفات جمع کر دیے جائیں تاکہ ایک عام قاری بھی اردو ہندی کے مطالب اور مترادفات جان سکیں۔

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.