افسانے کی شعریات از رضی شہاب

افسانے کی شعریات از رضی شہاب

"ہو سکتا ہے افسانہ ایک خواب ہو جس میں ہم کھو جائیں اور اکثر اوقات جاگنے پر بھی جی چاہے کہ سرہانے میں آنکھیں دبا کر پھر وہ خواب دیکھیں جس میں کسی حور نے کہا تھا:"میں تھوڑی دیر میں آؤں گی"۔ 
لیکن اس کے آنے سے کچھ ہی دیر پہلے ٹیلی فون کی گھنٹی نے جگا دیا۔ اب ٹیلی فون پر کوئی خان کہہ رہا ہے "میں ابھی آ رہا ہوں" زندگی کا یہ استہزا کیا افسانہ نہیں؟"

راجندر سنگھ بیدی