آدم جی ایوارڈ یافتہ ناول "آبلہ پا" (1965ء) اردو کے چند اہم ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اسی ناول کے سبب رضیہ فصیح احمد ایک اہم فکش...