مایا کو مایا ملے ۔ کر کر لمبے ہاتھ تلسی داس غریب کی کوئی نہ پوچھے بات (تلسی داس فرماتے ہیں کہ دولت دولت کے پاس ہی جاتی ہے۔ یعنی دولت مند آدم...