نسیم کی ولادت 1799ء میں دہلی میں ہوئی۔ باپ آقا علی خاں قدیم امرا میں سے تھے اور نواب کا خطاب رکھتے تھے۔ اگرچہ امرا کی مالی حالت مغل حکومت کے...