کلاسیکیت سے کیا مراد ہے؟ اردو کلاسیکی ادب کیا ہے؟

کلاسیک لاطینی لفظ Classis سے مشتق ہے۔ جس کے لغوی معنی قدیم، اعلٰی درجے کا، مستند اور مسلم الثبوت ہیں۔ کلاسیک کی بنیاد تقلید پر ہے کیوں کہ کلاسیکیت پرانے روایتی دائروں کی اسیر ہے۔ مولانا حالیؔ کے زمانے تک کی شاعری کو کلاسیکی شاعری تصور کیا جاتا ہے۔ نثر میں سید احمد خاں اور ان کے رفقا نے اپنی نگارشات میں کلاسیکی اصولوں کو مقدم جانا ہے۔ اعلیٰ ادبی معیارات رکھنے والا ادب کلاسیک کہلاتا ہے۔ بعض نقادانِ فن نے موضوع، اسلوب اور فنکار کی شخصیت کو کلاسیک کی خصوصیات قرار دیا ہے۔

 کلاسیکیت سے کیا مراد ہے؟

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.