دیوان شاعری کیا ہے؟

دیوان شاعری کیا ہے؟ دیکھیے جامع اور مفصل تعریف

اصطلاح میں دیوان کسی شاعر کی تخلیقات کے اس مجموعے کو کہتے ہیں جس میں حروف تہجی کے اعتبار سے ردیف وار کلام شامل کیا جاتا ہے۔ اشاعت سے پہلے جو چیز بیاض ہے، اشاعت کے بعد وہی چیز دیوان ہے۔ دیوان کی جمع دواوین ہے۔