Farnood فرنود by Jaun Elia

Farnood فرنود by Jaun Elia
تاریخِ روزگارِ فنا لکھ رہا ہوں میں
دیباچۂ وجود پہ لا لکھ رہا ہوں میں{alertInfo}

"فرنود" جون ایلیا کے ان انشائیوں کا مجموعہ ہے جو وقتاََ فوقتاََ "انشا" "عالمی" اور "سسپنس" ڈائجسٹ میں شائع ہوتے رہے۔