Caricature کیری کیچر Meaning Explained In Urdu

کیری کیچر سے کیا مراد ہے؟

ادب یا آرٹ میں کوئی کردار یا کسی شخص کی تصویر جس میں اس کردار یا شخص کے نمایاں ترین خدوخال یا خصائص کو بڑھا چڑھا کر یا تھوڑا مسخ کر کے پیش کیا جائے کیر کیچر کہلاتا ہے۔ لیکن اس مبالغہ میں ہنسانے یا دل بہلانے کا کام زیادہ لیا جاتا ہے ۔ استہزا یا طنز کا عنصر نمایاں ہوتا ہے۔