عجیب آدمی ناول از عصمت چغتائی

عجیب آدمی ناول از عصمت چغتائی

عصمت چغتائی ایک منجھی ہوئی کہانی کار ہیں۔ عصمت جب بھی قلم اٹھاتی ہیں وہ نشتر کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ "عجیب آدمی" ان کا شاہکار ناول ہے جس میں فلمی دنیا کے ایک "عجیب آدمی" کی عجیب و غریب کہانی ہے جسے آپ چٹخارے لے لے کر پڑھیں گے اور جس کا الم ناک انجام آپ کو تا زندگی یاد رہے گا۔ یہ ناول انسان کی خوبیوں، خامیوں، محبتوں اور اور اوباشیوں کی داستان ہے۔ 

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.