Nuskha Haye Wafa نسخہ ہائے وفا Faiz Ahemd Faiz PDF

تالیف نسخہ ہاے وفا کر رہا تھا میں
مجموعہء خیال ابھی فرد فرد تھا
(غالب)

"فیضؔ نے ایک نیا مدرسہ شاعری قائم کیا۔ انہوں نے جس بصیرت افروز احساس، خلوص و فنکارانہ چابکدستی سے عشقیہ واردات کو دوسرے اہم سماجی مسائل سے متعلق کر کے پیش کیا، یہ اردو کی عشقیہ شاعری میں ایک بالکل نئی چیز تھی اور قابلِ قدر تھی۔ 
(فراق گورکھپوری)
"فیض کا سب سے بڑا امتیاز یہ ہے کہ انہوں نے انقلابی آہنگ پر جمالیاتی احساس کو اور جمالیاتی احساس پر انقلابی آہنگ کو قربان نہیں کیا بلکہ دونوں کی آمیزش سے ایک نیا شعری رچاؤ پیدا کیا ان کی شاعری میں جو دلآویزی، دل آسائی، نرمی اور قوتِ شفا ہے، وہ اس عہد کے دوسرے شاعر کے یہاں نہیں ملتی۔"
(پروفیسر گوپی چند نارنگ)


"فیض احمد فیضؔ ترقی پسندوں کے میر تقی میر تھے۔"
(محروح سلطان پوری)