اردو زبان کے اچھے اشعار از عسکری باقری

اردو زبان کے اچھے اشعار از عسکری باقری

اردو شاعری کے تقریباََ تمام اچھے اشعار اس کتاب میں یکجا کر کے درج کیے گئے ہیں۔ 

زاہد وہ بادہ کش ہوں کہ مانگوں اگر شراب
اٹھیں ابھی شراب سے بادل بھرے ہوئے