عبداللہ مکمل ناول از ہاشم ندیم

عبداللہ مکمل ناول از ہاشم ندیم
ہاشم ندیم پاکستان کے مقبول ترین ناول نگار ہیں۔ ان کا تعلق کوئٹہ بلوچستان سے ہے۔ ان کے دوسرے ناولز میں صلیبِ عشق، خدا اور محبت، بچپن کا دسمبر، مقدس، ایک محبت اور سہی اور پری زاد شامل ہیں۔ جنگ سروے کے مطابق ان کا ناول عبداللہ پورے پاکستان میں سب سے زیادہ سراہا جانے والا ناول ہے۔ ذیل میں ہاشم ندیم کے ناول "عبداللہ" کے دونوں جلدیں پیش کی جا رہی ہیں۔ 

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.