سیتا ہرن ناولٹ از قرۃ العین حیدر

سیتا ہرن ناولٹ از قرۃ العین حیدر
قراۃ العین حیدر نے اردو فکشن کی تقریباَ سبھی اصناف (ناول، افسانہ، اور ناولٹ) پر قلم اُٹھایا ہے اور ان سبھی اصناف پر ان کی قلم سے شاہکار برآمد ہوئے ہیں۔ "آگ دریا" سے انہوں نے اردو ناول نگاری کو ایک نیا موڑ دیا ہے۔ اردو افسانے میں بھی "پت جھڑ کی آواز" اور "روشنی کی رفتار" جیسے مجموعے، "چائے کے باغ"، "دلربا"، "اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو" اور "سیتا ہرن" جیسے ناولٹ ان کی ہمہ جہتی کے عکاس ہیں جو اپنی اہمیت و افادیت منوا چکے ہیں۔ قراۃ العین حیدر کا ناولٹ "سیتا ہرن" بھی ان کا ایک شاہکار ہے جسے قبولیت عامہ حاصل ہو چکی ہے۔ 

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.