ڈائری (چند پریشاں کاغذ) ناصر کاظمی

ڈائری (چند پریشاں کاغذ) ناصر کاظمی
 ناصر کاظمی کی ڈائری، اُن کی آپ بیتی بھی ہے اور رُوداد بھی۔ یہ روزنامچہ بھی ہے اور کہیں کہیں اس میں مکالمہ نویسی اور خاکہ نگاری کا اسلوب بھی ملتا ہے۔ یہ ایک کہانی اور داستان بھی معلوم ہوتی ہے اور قصہ گوئی کے انداز کے ساتھ یہ ناصر کاظمی کی زندگی کا سفرنامہ بھی ہے۔ 

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.