سعدی کاکوروی حیات اور شاعری

سعدی کاکوروی  نام مخدوم شیخ سعدی۔ ولادت 1542ء۔ وطن کاکوری ضلع لکھنؤ۔ تعلیم و تربیت اپنے والد سے حاصل کی۔ اپنے زمانے کے ممتاز عالم و فاضل اور صوفی تھے۔ فنِ قرات میں ملکہ رکھتے تھے۔ ریختہ گو کی حیثیت سے اردو کے قدیم شعرا میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ شہنشاہ اکبر کا زمانہ پایا تھا۔ وفات 10 اگست 1594ء۔   منتخب اشعار:   ہمنا تمھن کو دل دیا، تم مو لیا اور دکھ دیا ہم یہ کیا، تم وہ کیا، ایسی بھلی یہ پیت ہے
Sadi Kakorvi 's Life & Works

 سعدی کاکوروی
نام مخدوم شیخ سعدی۔ ولادت 1542ء۔ وطن کاکوری ضلع لکھنؤ۔ تعلیم و تربیت اپنے والد سے حاصل کی۔ اپنے زمانے کے ممتاز عالم و فاضل اور صوفی تھے۔ فنِ قرات میں ملکہ رکھتے تھے۔ ریختہ گو کی حیثیت سے اردو کے قدیم شعرا میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ شہنشاہ اکبر کا زمانہ پایا تھا۔ وفات 10 اگست 1594ء۔ 

منتخب اشعار: 

ہمنا تمھن کو دل دیا، تم مو لیا اور دکھ دیا
ہم یہ کیا، تم وہ کیا، ایسی بھلی یہ پیت ہے

۔

سعدی بگفتہ ریختہ در ریختہ در ریختہ
شیر و شکر آمیختہ، ہم شعر ہے، ہم گیت ہے

----

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.