مرزا معزالدین فطرت حیات اور نمونہء کلام

مرزا معزالدین محمد موسوی، ولادت 1640ء۔ ایران کے سادات میں تھے ۔ ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی۔ 1671ء میں ہندوستان آئے اور عالمگیر کی ملازمت اختیار کی۔ پہلے فطرتؔ اور بعد میں اپنا نسب ظاہر کرنے کے لیے موسوی تخلص اختیار کیا۔ فارسی کے شاعر تھے۔ تذکروں میں ایک شعر اردو کا ان کی طرف منسوب ہے۔ 1689ء میں سکتے کی بیماری سے انتقال ہوا۔   از زلفِ سیاہِ تو بدل دھوم پڑی ہے در خانہء آئینہ گھٹا جھوم پڑی ہے  ۔۔۔
Mirza Muizuddin Fitrat Life & Works 
مرزا معزالدین فطرتؔ

مرزا معزالدین محمد موسوی، ولادت 1640ء۔ ایران کے سادات میں تھے ۔ ابتدائی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی۔ 1671ء میں ہندوستان آئے اور عالمگیر کی ملازمت اختیار کی۔ پہلے فطرتؔ اور بعد میں اپنا نسب ظاہر کرنے کے لیے موسوی تخلص اختیار کیا۔ فارسی کے شاعر تھے۔ تذکروں میں ایک شعر اردو کا ان کی طرف منسوب ہے۔ 1689ء میں سکتے کی بیماری سے انتقال ہوا۔ 

از زلفِ سیاہِ تو بدل دھوم پڑی ہے
در خانہء آئینہ گھٹا جھوم پڑی ہے

۔۔۔ 

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.