Homeفوبیا فوبیا کے معنی اور تفصیل byRaikhta Published:November 13, 2021 نفسیات کی اصطلاح میں ترسناکی بے جا خوف کو کہتے ہیں یعنی ایسا خوف جس کے لیے کوئی معقول وجہ نہ ہو جیسے بلندی کا خوف (Acrophobia)، تنگ جگہوں کا خوف (Claustrophobia)، کھلی جگہوں کا خوف (Agrophobia)۔ Tags: فوبیا Facebook Twitter