تجسیم کے معنی اور تعریف

تجسیم کے معنی اور تعریف
شعر و ادب میں مجردات یا بے جان اشیا کو ذی شعور انسانوں کی خصوصیات سے متصف کرنا یورپی تنقید میں Personification کہلاتا ہے۔ اردو میں اس کا ترجمہ تجسیم کیا گیا ہے۔