مرثیہ کیا ہے؟ دیکھیے جامع اور مفصل تعریف
مرثیہ کا لفظ "رثٰی" سے مشتق ہے جس کے معنی "مردے پر رونا اور آہ و زاری" کرنا ہے۔ اس کے لیے کسی ہیئت کی تخصیص نہیں۔ اردو میں شخصی مرثیے بھی لکھے گئے اور کربلا کے شہداء پر بھی۔ شہدائے کربلا کے حوالے سے اردو میں اس تواتر سے مرثیے لکھے گئے اور یہ مراثی مسدس کی ہیئت میں لکھے گئے۔ اس لیے یہ دونوں باتیں اس کے لیے مخصوص ہو گئیں اور اس کے مندرجہ ذیل اجزاء قرار پائے:
چہرہ
سراپا
رخصت
آمد
رزم
شہادت
اور بین
-
Tags:
مرثیہ