جنت کے پتے ناول از نمرہ احمد

جنت کے پتے ناول از نمرہ احمد
"جنت کے پتے" ایک حساس موضوع پہ بہت دل سے لکھی جانے والی ایسی تحریر جو میرے دل سے بھی بہت قریب ہے۔ 
یہ کہانی اذیت سہنے والوں کی، درد اٹھا کر صبر کرنے والوں کی، جہد کرنے والوں کی، کانٹوں پہ چل کر موتی بننے والوں کی۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کے لیے جو بہت سے اچھے کام صرف اس لیے نہیں کر پاتے کہ یوں کرتے ہوئے وہ اچھے نہیں لگیں گے۔ جو اللہ تعالی کے احکامات پر تو عمل کرنا چاہتے ہیں مگر آج کے دور کے لحاظ سے وہ ان کو پریکٹیکل نہیں لگتے۔ جو سیدھے راستے پ چلنا تو چاہتے ہیں مگر انہیں اپنے اردگرد کوئی حوصلہ افزا تحریک نہیں مل پاتی جو ان کی ہمت بندھائے۔ (نمرہ احمد)

Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.