ہجو گوئی کیا ہے؟ دیکھیے جامع اور مفصل تعریف

ہجو گوئی کیا ہے؟ دیکھیے جامع اور مفصل تعریف
ہجو ایک شعری صنف ہے۔ "ہجو" وہ متروک (فراموش شدہ) صنفِ شاعری ہے جس میں شاعر کسی شخص یا حریف کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے۔ اس کی شخصیت کے کمزور پہلو تلاش کر کے ان کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتا ہے۔ 

ہجو کو قصیدے کا متضاد سمجھنا چاہیے کہ قصیدہ کسی شخص کی توصیف کرتا ہے جبکہ ہجو کسی کی تحریف و تعریض اور تنقیص کا نام ہے۔ 
عربی میں کئی ایسی ہجویات لکھی گئیں کہ "صاحبِ موضوع" رسوائے شہر اور بدنام زمانہ ہو گیا۔ اردو میں سوداؔ کی ہجو گوئی معروف ہے۔ جدید دور میں یہ صنف زیرِ مشق نہیں رہی۔ ہجو کا موضوع کئی شخص ہی نہیں بلکہ اشیاء بھی ہو سکتی ہیں۔ 


Ad blocker detected!

We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.