Parizad پری زاد by Hashim Nadeem

پری زاد - ہاشم ندیم یہ کتاب تب ہی کھولیے گا جب آپ کچھ لمحے، اپنے پری زاد کے ساتھ گزارنا چاہتے ہوں۔  "آئینہ" درپیش ہو تو دیکھنے کی ہمت بھی درکار ہوتی ہے۔ مگر "آئینہ" ہم سب کو بھلا کب نہارتا ہے؟ خود کو دیکھنے کی ہمت ہم سب میں کب یکساں ہوتی ہے؟  "پری زاد" میرے مَن کا آئینہ ہے۔ آئیے ۔۔۔ میرے من کے آئینے میں اپنے اندر کے پری زاد کو سجائیے ۔۔ سنواریے ۔۔ اور چند لمحے اپنے مَن کے پری زاد کے نام کیجیے۔  (ہاشم ندیم)

یہ کتاب تب ہی کھولیے گا جب آپ کچھ لمحے، اپنے پری زاد کے ساتھ گزارنا چاہتے ہوں۔

"آئینہ" درپیش ہو تو دیکھنے کی ہمت بھی درکار ہوتی ہے۔ مگر "آئینہ" ہم سب کو بھلا کب نہارتا ہے؟ خود کو دیکھنے کی ہمت ہم سب میں کب یکساں ہوتی ہے؟

"پری زاد" میرے مَن کا آئینہ ہے۔
آئیے ۔۔۔ میرے من کے آئینے میں اپنے اندر کے پری زاد کو سجائیے ۔۔ سنواریے ۔۔ اور چند لمحے اپنے مَن کے پری زاد کے نام کیجیے۔ 

(ہاشم ندیم)