Rida-e-Khab ردائے خواب by Mohsin Naqvi

Rida-e-Khab ردائے خواب by Mohsin Naqvi
"ردائے خواب" ایک مسافر کی خود کلامی ہے۔ جو دن بھر خواب بُنتا ہے، خواہشوں کے ریزے چنتا اور پلکوں پر سجا کر اپنی ذات کے صحرا میں خیالوں کا خیمہ نصب کر کے سو جاتا ہے۔ 
یہ خود کلامی آپ کی خواہشوں، خوابوں اور خراشوں کی دھندلی سی تصویر ثابت ہو تو میری کامیاب کوشش ہوگی ورنہ خود کلامی پر پہرہ تو نہیں بٹھایا جا سکتا۔ 
(محسن نقوی)