نمبردار کا نیلا ناولا از سید محمد اشرف

سید محمد اشرف 1970ء کے بعد آنے والے افسانہ نگاروں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ان کا مذکورہ ناول "نمبردار کا نیلا" کو عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا۔ مشرف علی فاروقی نے اس ناولا کو انگریزی میں ترجمہ کیا ہے۔ اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو ہمیں بہت سے نمبرداروں کے "نیلے" نظر آئیں گے جن کے سامنے غریب عوام بے بس اور لاچار نظر آتے ہیں۔ سید محمد اشرف کی کہانیوں کے بارے میں قراۃ العین حیدر نے ان الفاظ میں تبصرہ کیا تھا کہ "جب بھی اس نئی دنیا کی پنج تنتر لکھی جائے گی تو سید محمد اشرف کی کہانیاں اس میں ضرور جگہ پائیں گی۔ (یہ بھی پڑھیں: آخری سواریاں)