Fishaar فشار by Amjad Islam Amjad

Fishaar فشار by Amjad Islam Amjad

جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائے
جو فاصلہ مجھے صدیوں میں پار کرنا ہے

شاعری انسانی روح پر پڑنے والے فشار کی آئینہ دار ہوتی ہے لیکن اس دباؤ کا بہت سا حصہ ایسا ہوتا ہے جسے شاعر اور قارئین ایک ساتھ برداشت کرتے ہیں۔ سو آئیے دُعا کریں کہ ہمارے معاشرے کے اس روز افزوں فشار میں کمی کی کوئی صورت پیدا ہو کہ اب تو اس بوجھ سے خواب ٹوٹتے اور نغمے بکھرتے جا رہے ہیں ۔ 
(امجد اسلام امجد)