بیاض کے معنی اور تعریف

بیاض کے معنی اور تعریف

بیاض سے مرادہ وہ ڈائری یا نوٹ بک ہے جس میں شاعر یادداشت کے لیے اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے: نواب حامد علی خاں رشک کا شعر ہے:

باندھ جو خاکساری و افتادگی کا حال
تھے جس بیاض میں یہ سب اشعار، گر پڑی