نتھ کی عزت ناول از واجدہ تبسم Pdf
خواتین افسانہ نگاروں میں واجدہ تبسم ایک اہم نام ہے۔ شہرِ ممنوعہ ان کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔ اس کے علاوہ توبہ توبہ، تہہ خانہ، اُترن، آیسا بسنت سکھی ان کے قابلِ ذکر افسانوی مجموعے ہیں۔ واجدہ تبسم وہ واحد افسانہ نگار ہیں جن کے افسانے حیدرآباد کے نوابوں کی جاگیردارانہ طرزِ معاشرت کا نقشہ کھینچتے ہیں۔ واجدہ تبسم نے اپنے افسانوں کے لیے ایسے موضوعات کا انتخاب کیا جن پر خوب اعتراضات کیے گئے۔ آزاد کے بعد خواتین افسانہ نگاروں میں اگر کسی نے منٹو اور عصمت چغتائی کی روش اختیار کیا تو واجدہ تبسم ہی ہیں۔
Tags:
واجدہ تبسم