اردوئے معلیٰ کے معنی اور جامع تعریف

اردوئے معلیٰ کے معنی اور جامع تعریف

اردو زبان نے جب علمی و ادبی موضوعات کو بیان کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی تو اسے اُردوئے معلیٰ کہا جانے لگا۔ کہا جاتا ہے کہ مغل فرماں رواں شاہجان نے اردو کو آگرے کی پرانی زبان سے الگ پہچان دینے کے لیے یہ خطاب دیا۔ 

اردوئے معلیٰ قدیم دہلی کے باہر آباد ہونے والے نئے شہر اردو محلہ میں بولی جانے والی زبان کو کہا گیا ہے۔