آزاد کی کہانی خود آزاد کی زبانی بہ روایت عبدالرزاق ملیح آبادی

آزاد کی کہانی خود آزاد کی زبانی بہ روایت عبدالرزاق ملیح آبادی

کون ہوتا ہے حریفِ مے مرد افگنِ عشق
ہے مکرر لبِ ساقی پہ صلا میرے بع

------
مرزا غالبؔ

آزاد کی کہانی خود آزادی کے زبانی مولانا ابوالکلام آزد کی معیت میں 28 سال گزارنے والے عبدالرزاق ملیح آبادی کی مولانا کے بارے میں ایک اہم کتاب ہے۔ مولانا ابوالکلام آزاد کے چاہنے والوں کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے۔ مولانا مردِ حق تھے، مولانا کی علمی و ادبی کاوشیں اردو ادب کا عظیم سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالٰی مولانا کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین