ابتذال کے معنی اور امثال
ابتذال VULGARITY(ذلیل ہونا، سطحی پن، عامیانہ پن) ایک شعری و نثری اصطلاح ہے۔
کلام میں غیر مہذب، سُوقیانہ پن اور بازاری الفاظ لانا ایسا کلام کہنا جس کا مضمون شائستگی سے بعید ہو۔ ابتذال کہلاتا ہے۔
ابتذال دراصل اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب کوئی شاعر ایسے الفاظ شاعری میں لائے جس سے سامع کے ذہن میں احساسِ رکاکت یا تنفر پیدا ہو۔
پیڈت برج موہن کیفی لکھتے ہیں:
شبلی نعمانی لکھتے ہیں:
کیا آسمان پھاڑ کے تھگلی لگائے گی
صاحب ابھر چلی ہے بہت گات آپ کی
(رند لکھنوی)
یار ماری کے سبب کوہ کن و وامق و قیس
بچ کے آیا نہ کوئی عشق کے میدان سے ہنوز
(مصحفی)
Tags:
ابتذال