Homeفیض احمد فیض یار اغیار ہو گئے ہیں ۔ فیض احمد فیض byRaikhta Published:August 09, 2020 یار اغیار ہو گئے ہیں یار اغیار ہو گئے ہیں، اور اغیار مُصر ہیں کہ وہ سب یارِ غار ہو گئے ہیں اب کوئی ندیمِ باصفا نہیں ہے سب رندِ شراب خوار ہو گئے ہیں فیض احمد فیض ۔۔ [Nuskha Ha-e-Wafa, Sar-e-Wadi-e-Sina Page #: 459] Tags: فیض احمد فیض Facebook Twitter