راکھ ناول از مستنصر حسین تارڑ

راکھ ناول از مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ، راکھ کے بارے میں کہتے ہیں:
 ’’راکھ ایک ایسے المیے کے بارے میں تھا، جس نے پورے ملک کو متاثر کیا۔ جس نے مسلمانوں کی، پاکستانیوں کی تاریخ بدل ڈالی۔ میں کبھی مشرقی پاکستان نہیں گیا تھا، مگر اس خطے سے میری روحانی وابستگی ہے۔ میں آج بھی کہتا ہوں کہ میرے اندر مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا گھاؤ ہے‘‘۔{alertInfo}

{getButton} $text={Download} $icon={link}