علم الکلام کے معنی اور جامع تعریف

علم الکلام کے معنی جامع تعریف
فلسلفے کی متضاد اصطلاح ہے۔ پہلے کوئی عقیدہ رکھنا اور پھر اس پر غور و فکر کرنا "علمِ کلام" ہے۔ علمِ کلام فلسفے کی متضاد اصطلاح ہے کیونکہ فلسفہ آزاد غور و فکر کے بعد عقیدہ قائم کرنے کا داعی ہے۔

اگر صاحبِ فلسفہ کو فلسفی کہتے ہیں تو صاحب کلام کو متکلم School Man کہتے ہیں۔

شبلی اور ان کے تلامذہ معتزلہ کو علمِ کلام کا موجد کہا جاتا ہے۔ لیکن شبلی سے چھ صدی قبل اسکندریہ کے یہودی فلو PHILO نے موسوی شریعت اور فلسفے کے درمیان مطابقت پیدا کرنے کی کوشش کی۔ یہیں سے متکلمین کا باقاعدہ دبستان وجود میں آیا۔ اس لیے فِلو کو "عقل و نقل" کا بانی کہنا چاہیے۔