شمسی حروف کی تعریف اور مثالیں

shamsi huroof ki tareef aur misalen
وہ حرف جن کے ساتھ اگر الف لام ہو تو وہ پڑھا نہ جائے شمسی حرف کہلاتے ہیں۔ 
جیسے الشمس، التوحید، ذوالنورین میں ش۔ ت۔ اور ن وغیرہ۔ 

شمسی حروف کی تعداد 13 ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہے۔ 
ت، ث، د، ذ، ر، ز، س، ش، ص، ض، ط، ظ، ن۔ {alertInfo}