Homeقمری حروف قمری حروف کے معنی اور امثال byRaikhta Published:May 12, 2022 وہ حروف جن کے ساتھ ال (الف لام) پڑھا جائے "قمری حروف" کہلاتے ہیں جیسے "القمر، الکتاب، المنیر" میں ق، ک، اور م قمری حروف ہیں۔ اردو میں قمری حروف کی تعداد 15 جو کہ درج ذیل ہیں:ا، ب، ج، ح، خ، ع، غ، ف، ق، ک، ل، م، و، ہ، ی Tags: قمری حروف Facebook Twitter