ایک اداس کتاب از امرتا پریتم
"اہلِ ذوق و شائقینِ ادب کے لیے یہ کتاب یقیناََ لطف اور دلچسپی کا باعث ہوگی۔ فیض احمد فیض" {alertInfo}
امرتا پریتم کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ امرتا پریتم ہند و پاک میں یکساں طور پر مقبول مصنفہ ہیں۔ پنجابی شاعری میں ان کا مقام اور بھی بلند ہے۔ نثر میں بھی ان تصانیف اردو ادب سے شغف رکھنے والوں میں بہت پسند کی جاتی ہیں۔ ناول، کہانیاں، خاکے، خود نوشت، انشائیے بھی ان کے شعر کی طرح پنجابی ادب میں گرانقدر اضافہ ہیں۔ زیرِ نظر کتاب کے مترجم احمد سلیم ہیں جنہوں نے امرتا پریتم کی زندگی کے کوائف اور ان کی تحریروں کے نمونے کافی محنت اعر عرق ریزی کے بعد جمع کیے ہیں۔ اہلِ ذوق شائقین کے لیے یہ کتاب کسی تحفے سے کم نہیں ہے۔
Tags:
امرتا پریتم