عصمت چغتائی کے 27 افسانے

عصمت چغتائی کے 27 افسانے

عصمت چغتائی کی پیدائش 15 اگست 1911ء کو اترپردیش کے مردم خیز علاقہ بداَیوں میں ہوئی۔ جہاں ان کے والد ملازمت کے سلسلے میں تعینات تھے۔ ان کا آبائی وطن جودھ پور تھا اور وہیں عصمت کا بچپن بھی گزرا۔ ان کے چھ بھائی اور چار بہنیں تھیں۔ ان میں عصمت نویں نمبر پر تھیں۔ 

اس کتاب میں درج ذیل افسانے شامل ہیں:
ننھی کی نانی
مغل بچہ
تل 
بہو بیٹیاں
ایک شوہر کی خاطر
نئی دلہن
امربیل
خرید لو
ڈائن
باندی
تھوڑی سی پاگل
پردے کے پیچھے
چھوٹی آپا
جانی دشمن
پیشہ
جنازے
ہم سفر
کنواری
عشق پر زور نہیں
شادی
سونے کا انڈہ
بڑے شرم کی بات
پہلی لڑکی
جوانی
لحاف
چھوئی موئی
زہر
سوری ممی