اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ از ڈاکٹر سلیم اختر
"یہ مختصر ترین تاریخ اردو کی مقبول ترین کتاب بھی بن گئی ہے۔ "آبِ حیات" کے بعد یہ دوسری مقبول تاریخ ادب ہے جو متعدد بار شائع ہوئی ہے۔ کسی تنقیدی و تحقیقی کتاب کا اس درجہ مقبول ہونا بذاتِ خود ہماری تاریخ ادب کا ایک اہم وقوعہ ہے۔
(مشفق خواجہ)
Tags:
ڈاکٹر سلیم اختر،