شرح دیوان غالب از قاضی خلیل الرحمٰن بینا بجنوری

شرح دیوان غالب از قاضی خلیل الرحمٰن بینا بجنوری
حضرت اسد اللہ خاں غالبؔ کی اردو غزلیات کی مکمل تشریح
 مرزا غالب کو مضمون آفرینی اور پروازِ تخیل  پر کمال حاصل ہے اور باکمال شعرا کی صف میں انکا مقام سب سے ممتاز ہے۔ خلیل الرحمن بجنوری کی کتاب "فتراک" جس میں انہوں نے غالبؔ کی اردو غزلیات کی تشریح سابقہ شارحین سے ہٹ کر کی ہے۔ عصرِ حاضر میں ایک عجوبہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ غالبیات کے شائقین کے لیے یہ کتاب ایک بیش بہا قیمتی خزانہ ہے۔ مرزاؔ غالب شیکسپئیر کی طرح ان نادر روزگار ہستیوں میں سے تھے کہ ان کے متعلق جتنا لکھا جائے کم ہے۔ وہ ہر زمانے اور ہر دور کے شاعر ہیں مستقبل مین بھی ان کی وہی اہمیت رہے گی جو کہ آج ہے۔  یہ بھی پڑھیں: (مرزا غالب کی تمام کتابیں)