ایک قطرہ خون ناول از عصمت چغتائی
یہ اُن بہتر انسانوں کی کہانی ہے جنہوں نے انسانی حقوق کی خاطر
سامراج سے ٹکر لی۔
یہ چودہ سو سال پرانی کہانی آج کی کہانی ہے۔
کہ اج بھی انسان کا سب سے بڑا دشمن انسان کہلاتا ہے۔
آج بھی انسانیت کا علم بردار انسان ہے۔
آج بھی جب دنیا کے کسی کونے میں کوئی یزید سر اُٹھاتا ہے تو حسین بڑھ کر اُس کی کلائی مروڑ دیتے ہیں۔
آج بھی اُجالا اندھیرے سے بر سرِ پیکار ہے۔
(عصمت چغتائی)
Tags:
عصمت چغتائی