Homeاجتماعیت اجتماعیت کے معنی اور تعریف byRaikhta Published:August 08, 2021 انفراد کی بجائے اجتماع کو مقصود بنانا اجتماعیت کہلاتا ہے۔ ادبی اصطلاح کے طور پر انفرادی جذبات و احساسات کی بجائے پورے انسانی معاشرے کے دکھ، سکھ، اخلاقیات، محبت کو موضوع بنانا اجتماعیت ہے۔ ایسا ادب پورے معاشرے کی سماجی زندگی کو اہمیت دیتا ہے۔ Tags: اجتماعیت Facebook Twitter